اتوار,  18 اکتوبر 2026ء

پاکستان، سری لنکا ون ڈے میچ: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فول پروف سکیورٹی انتظامات

پاکستان، سری لنکا ون ڈے میچ: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فول پروف سکیورٹی انتظامات

راولپنڈی(سعد عباسی) سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے ٹرائی نیشن سیریز کے سلسلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔