جمعه,  04 اکتوبر 2024ء

**پاکستان، ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب**

**پاکستان، ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب**

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2024 سے 2027 کی مدت کے لیے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز (AOSAI) کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب 16 ویں ایسوسائی اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے کیا