








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 2 لاکھ 89 ہزار 265 پاکستانی شہری برطانیہ چلے گئے۔ وزارت داخلہ نے 2021 سے 2025 تک کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، 2021 میں 24 ہزار 905 اور 2022 میں 51 ہزار 506 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔ 2023 میں