مانچسٹر: مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ کی مقبولیت میں اضافہ، پی ٹی آئی چھوڑ کر لوگ ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، صدر نیل بٹ January 20, 2026
پرویز الٰہی کے علاج کیلئے پمز کاپانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیا گیا April 4, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے علاج کے لیے پمز کا 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، جب کہ سرجن ڈاکٹر ممتاز کو میڈیکل بورڈ کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ میں ماہر امراض قلب ڈاکٹر اختر علی