هفته,  14 فروری 2026ء

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر ، رمضان کیلئے نئے اوقات کار اور فیسوں کا اعلان

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر ، رمضان کیلئے نئے اوقات کار اور فیسوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی