اتوار,  15 فروری 2026ء

پارلیمنٹ کا غیر آئینی محاصرہ جمہوریت پر حملہ ہے، مجلسِ وحدتِ مسلمین کی حکومت کے خلاف شدید مذمت

پارلیمنٹ کا غیر آئینی محاصرہ جمہوریت پر حملہ ہے، مجلسِ وحدتِ مسلمین کی حکومت کے خلاف شدید مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستانن نیوز) مجلسِ وحدتِ مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے غیر قانونی، غیر آئینی اور شرمناک محاصرے کی