پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ، پولیس تشدد کے خلاف شدید احتجاج July 15, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کر دیا ہے۔ واک آؤٹ کا اقدام آر آئی یو جے کے صدر طارق علی ورک پر پولیس تشدد کے خلاف کیا گیا۔ ایسوسی ایشن نے اس بات پر شدید احتجاج کیا کہ پولیس کی جانب