ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی February 15, 2026 کولمبو(روشن پاکستان نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا گیا۔ ٹاس کے بعد بھارتی کپتان نے سپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی