ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے بری خبر آگئی December 27, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث نہ صرف بگ بیش لیگ میں ان کی شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے بلکہ قومی ٹیم کے شائقین بھی تشویش میں