ٹیپ ٹیپ نے ترسیلات زر پر چارجز کا آغاز کر دیا October 25, 2025 لندن (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی ترسیلاتِ زر کی مقبول ایپ ٹیپ ٹیپ (TapTap Send) نے اب اپنی سروس پر چارجز کا اطلاق شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی بیرونِ ملک رقوم بھیجنے کی مفت سہولت فراہم کرتی تھی، تاہم اب صارفین کو فی ٹرانزیکشن ایک پاؤنڈ کے