ٹک ٹاک پر بڑھتی ہوئی فحاشی: ویوز اور پیسے کی دوڑ میں اخلاقیات کا جنازہ August 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا، خاص طور پر ٹک ٹاک، نوجوانوں میں بے حد مقبول ہے، مگر اس پلیٹ فارم پر بڑھتی ہوئی فحاشی، گالی گلوچ، اور لائیو سیشنز میں شرمناک حرکات نے معاشرتی حلقوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ حال ہی میں ایک لڑکی، جس