ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد September 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے گرفتار ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس