نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،کتنا اضافہ ؟ دیکھیں خبر May 24, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے یکم جولائی 2024 سے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایم تھری لاہور عبدالحکیم موٹروے پر کار ٹول ٹیکس 390 روپے سے بڑھ کر 500 روپے، بس کا ٹول ٹیکس 1200 سے بڑھ