جمعرات,  17 جولائی 2025ء

ٹریفک پولیس افسران کا غیر انسانی رویہ، بیمار والد کے لیے فریاد کرتا شہری بے بس

ٹریفک پولیس افسران کا غیر انسانی رویہ، بیمار والد کے لیے فریاد کرتا شہری بے بس

لاہور (روشن پاکستان نیوز) – پنجاب میں ٹریفک پولیس افسران کا عوام کے ساتھ غیر مناسب رویہ ایک بار پھر زیر بحث آ گیا ہے، جہاں عام شہریوں کو نہ صرف غیر ضروری طور پر روکا جاتا ہے بلکہ ان کی مجبوریوں کو بھی نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔