درگاہ شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا April 11, 2024 حب (روشن پاکستان نیوز)حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گر نے سے 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹرک کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زائرین کا