منگل,  03 فروری 2026ء

ٹرمپ نے بھارت کے سامنے مشکل شرط رکھ دی، مودی سے گفتگو کی تفصیل منظر عام پر

بھارت نے پاکستان سے جنگ بندی کیلئے امریکا کی کیسے منتیں کیں، حقائق سامنے آ گئے
ٹرمپ نے بھارت کے سامنے مشکل شرط رکھ دی، مودی سے گفتگو کی تفصیل منظر عام پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ نے بھارت کے سامنے مشکل شرط رکھ دی، مودی سے گفتگو کی تفصیل منظر عام پر آگئی، بھارتی وزیر اعظم کا امریکی صدرسے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نےعالمی امن و سلامتی اورعوامی فلاح کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا