

															
															
															
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹاپ 10 امریکی ارب پتی افراد کی دولت میں ایک سال کے دوران تقریباً 700 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران امریکا کے ٹاپ 10 ارب پتی افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 698 ارب ڈالر