ویمن چیمبر کی ترک امریکن چیمبر سے شراکت، خواتین کو عالمی تجارت میں لانے کا عزم

ویمن چیمبر کی ترک امریکن چیمبر سے شراکت، خواتین کو عالمی تجارت میں لانے کا عزم

عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات متعارف کروا رہے ہیں۔: ثمینہ فاضل اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ویمن چیمبر آف کامرس کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ ہم دوست ممالک کے ساتھاقتصادی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہمارا ایک مقصد تجارت کرنے والی پاکستان خواتین