پیر,  06 اکتوبر 2025ء

ویمنز ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

ویمنز ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارت کی پوری ٹیم