ویرات کوہلی ون ڈے میں تیز ترین14 ہزار رنز بنانے والے پلیئر بن گئے February 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں 14 ہزار رنز مکمل کیے۔ ویرات کوہلی یہ