وہ قصبہ جہاں 18 نومبر کو غروب ہونیوالا سورج 2 ماہ تک طلوع نہیں ہوگا November 16, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کا ایک ایسا قصبہ جہاں 18 نومبر کو جب سورج غروب ہوگا تو پھر 2 ماہ سے زائد عرصے تک طلوع نہیں ہوگا۔ جی ہاں واقعی امریکا کے انتہائی شمال میں واقع قصبے میں رواں ہفتے 2 ماہ طویل رات کا آغاز ہوگا۔ امریکی ریاست