







لاہور(روشن پاکستان نیوز) موبائل فون کا استعمال پوری دنیا میں تقریباً سبھی لوگ کرتے ہیں اور یہ سب کی بنیادی ضرورت ہے۔ موبائل فون کو اکثر لوگ اپنی ذاتی معلومات، بینک اکاؤنٹس اور دیگر معاملات کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں، ایسے تمام لوگ ہوشیار رہیں کیونکہ ان کی 6 غلطیاں