پیر,  15  ستمبر 2025ء

وہ شخصیت جسے حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں 8 سال تک قید رکھا گیا لیکن پھر رہائی کیسے ملی ؟ حیران کن انکشاف

وہ شخصیت جسے حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں 8 سال تک قید رکھا گیا لیکن پھر رہائی کیسے ملی ؟ حیران کن انکشاف

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ 8 برسوں سے قید  بنگلا دیشی بیرسٹر احمد بن قاسم  نے مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کی خفیہ جیل کا احوال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے لگا تھا کہ وہ مجھے مار ڈالیں گے۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق احمد بن قاسم کو ان