وہ دن دور نہیں جب بانئ پی ٹی آئی کیخلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے: بیرسٹر سیف December 11, 2024 مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں کہا کہ پنجاب میں بانئ پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی