وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال

وکلا کی پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)صحافت پر پابندی، عدالتوں کی تقسیم اور وکلا پر مقدمات کے معاملے پر لاہور بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وکلا نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی اور پی ایم جی چوک پر احتجاج کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔