جمعه,  19 دسمبر 2025ء

وٹس ایپ کی صارفین کے لیے بڑی سہولت ،ناپسندیدہ گروپس سے دور رہنے کا فیچر متعارف

وٹس ایپ کی صارفین کے لیے بڑی سہولت ،ناپسندیدہ گروپس سے دور رہنے کا فیچر متعارف

کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز)  وٹس ایپ نے  صارفین  کے لیے  بڑی سہولت د ی ہے اور  ناپسندیدہ گروپس سے دور رہنے کا  فیچر متعارف کرادیا ہے۔ اگر آپ کو کسی ایسے فرد نے گروپ میں ایڈ کیا ہوگا جو کانٹیکٹ لسٹ میں موجود ہوگا تو اس کے بارے میں بھی اس