ولی عہد سے جمال خاشقجی کے قتل بارے سوال کیوں کیا؟ ٹرمپ خاتون صحافی پر برس پڑے November 19, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران صحافیوں سے تیز لہجے میں گفتگو کی اور ایک رپورٹر کو یہ کہہ کر ڈانٹ دیا کہ انہیں مہمان کو شرمندہ کرنے کی ضرورت نہیں۔ صدر ٹرمپ کا یہ