وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں July 31, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق