بدھ,  15 جنوری 2025ء

وفاق اور صوبائی حکومتیں اخراجات کم کر کے عوام کے ریلیف کیلئے وسائل مہیا کریں ،نوازشریف

وفاق اور صوبائی حکومتیں اخراجات کم کر کے عوام کے ریلیف کیلئے وسائل مہیا کریں ،نوازشریف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدراور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی کا مشاورتی اجلاس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، پارٹی نائب صدر حمزہ شہباز اور سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجموعی سیاسی اور معاشی