
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید 5 ارکان کا شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں