جمعرات,  06 نومبر 2025ء

وفاقی بجٹ متواز اور عوام دوست ہے، عبدالرؤف چوہدری

وفاقی بجٹ متوازن اور عوام دوست ہے، عبدالرؤف چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی سیکرٹری فنانس چوہدری عبدالروف نے موجودہ معاشی،سیاسی اور دفاعی حالات میں وفاقی بجٹ کومتوازن اور عوام دوست قرار دیا ہے،اپنے ایک بیان میں عبدالرؤف چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک کے مشکل معاشی اور دفاعی حالات میں وفاقی