وزیر داخلہ کا بیرسٹر گوہر کو ٹیلیفون ، آج عمران خان سے ملاقات کرانے کی یقین دہانی October 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور 15 اکتوبر کے احتجاج سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے گزشتہ رات چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر