هفته,  11 اکتوبر 2025ء

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت طلال چوہدری کا فیض آباد کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت طلال چوہدری کا فیض آباد کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے فیض آباد اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیرداخلہ نے رات گئے مختلف مقامات پر تعینات اسلام آباد پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں سے ملاقات کی