وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی نرخوں میں کمی کا اقدام، راجہ الیاس کیانی کا عوامی ریلیف پر اظہار تشکر April 3, 2025 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے بجلی کے نرخ کم کر کے عام آدمی کو بڑا ریلیف فراہم کر دیا مسلم لیگ ن جب بھی برسراقتدار آئی عام آدمی کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنے کے لیے اقدامات کیے بجلی کی قیمت کم ہونے سے مہنگائی