پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں طلبا یونین بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کے لیے مجبور نہ کیا جائے، اس ملک کی پہچان نوجوانوں سے ہے۔ گورنمنٹ کالج پشاور میں سولرائزیشن