مانچسٹر: مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ کی مقبولیت میں اضافہ، پی ٹی آئی چھوڑ کر لوگ ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، صدر نیل بٹ January 20, 2026
گندم کی بمپر فصل ہوئی ،کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا،وزیرِ اعظم May 4, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ وزیرِ اعظم کی صدارت میں لاہور میں گندم کی خریداری کے حوالے سے پیش رفت اور کسانوں کو بار