
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک اور رہنما مولانا دین سعید کو وزیر گنگی خیل تحصیل برمل میں ایک اور پارٹی رہنما مولانا مرزا جان وزیر کی نماز جنازہ کے موقع پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا، جبکہ مولانا مرزا جان وزیر بھی