

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی نادرامیگا سینٹرشملہ پہاڑی آمد،شہریوں نے سٹاف کیخلاف شکایات کے انبار لگادیئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرامیگا سینٹرشملہ پہاڑی میں شہریوں کی شکایات اور سٹاف کی کمی کا نوٹس لے لیا۔محسن نقوی نے سنٹر میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت