
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوامی مسائل کے حل کے لیے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں دوسرے روزبھی ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے عوام کے مسائل سنے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر یاسین اور دیگر ریونیو افسران کھلی