پیر,  16 نومبر 2026ء

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عورتوں اور بچوں سے زیادتی پرکارروائی کیلئے اینٹی ریپ ایکٹ لانےکا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عورتوں اور بچوں سے زیادتی پرکارروائی کیلئے اینٹی ریپ ایکٹ لانےکا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے عورتوں اور بچوں سے زیادتی پر کارروائی کے لیے اینٹی ریپ ایکٹ لانےکا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی پنجاب نے خواتین اوربچوں کے خلاف جرائم اور حکومتی اقدامات پر رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب