بدھ,  26 نومبر 2025ء

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 7 دسمبر کو جلسہ کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 7 دسمبر کو جلسہ کرنے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے 27 دسمبر کو پشاور میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ہمارے لیے