وزیراعلیٰ سندھ کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام، کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین February 5, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد / آئی این این اے) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ہم کشمیریوں پر