اسلام آباد(روشن پاکستان نیو)وزیراعظم شہبازشریف کا عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کا فیصلہ، بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلی سطح کا جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس