اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ملک میں امن و امان کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات