وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کی