هفته,  28 مارچ 2026ء

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سے چیئرمین پاک میڈیا فورم سعودی عرب کی ملاقات

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سے چیئرمین پاک میڈیا فورم سعودی عرب کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر، فیصل ممتاز راٹھور سے چیئرمین پاک میڈیا فورم سعودی عرب، الیاس رحیم کی پی ایم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کے احتشام جاوید کولی بھی ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران اوورسیز کشمیریوں کے مسائل اور ان کے