نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
وفاقی وزراء کو سرکاری رہائش گاہیں الاٹ کر دی گئیں ، دیکھیں تفصیل March 18, 2024 وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے وفاقی وزرا کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کردی گئی ہیں۔ 19 رکنی وفاقی کابینہ میں سے 10 وفاقی وزرا کو منسٹر انکلیو میں بنگلے الاٹ کیے گئے ہیں۔ سرکاری رہائش گاہ پانے والے وزرا میں اویس لغاری، قیصر شیخ ،مصدق ملک، محسن نقوی،