وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری امور کو 100 فیصد ای آفس پر منتقل کرنے کا فیصلہ January 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری امور کو 100 فیصد ای آفس پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزارت دا خلہ کے 90 فیصد سرکاری امور کو منیول فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزارت