

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت داخلہ نے چینی و دیگر غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے داسو، چلاس میں اسلام آباد کی طرز پر سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں