ورم کن بیماروں کی علامت؟ اس سے نجات کیسے ممکن؟ September 30, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہمارے بدن کو تیزی سے انفیکشن کے خاتمے کے لیے کسی حد تک ورم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر یہ ورم کافی دیر تک برقرار رہے تو قوّتِ مدافعت کا نظام متاثر کر سکتا ہے، اس کی وجہ سے جسم کے عضلات اور بافتیں متاثر ہونے